پوسٹ – 2020-09-30

بہت سے ، اکثر سے بھی زیادہ ، لوگوں کی اکثریت کی خواہش ہوتی ہے nہم فرینڈ لسٹ میں رہیں پر کچھ کرنا نہ پڑے نہ لائک نہ کمنٹ ، مطلب جیسے مردہ زندگی ہے ویسے فییس بک ہو ، یہ ان کی مرضی ہے
اصل تکلیف ان کو تب ہوتی ہے جب ان کو نکالا جائے ان کے اس حرکت کی وجہ سے
بھئی ، تمھیں ضرورت نہیں ، کچھ کرنے کی ، اگلے کو ضرورت نہیں تمھیں رکھنے کی
اس سے زیادہ ، ذہنی مریض وہ ہوتے ہیں ، جو nایسوں کو نکالنے پر بھی بدک جاتے ہیں
یہ حال ہے ، اور یہ خود کو ، پتا نہیں کیا کیا بتاتے پھرتے ہیں زمانے میں ، کہ ہم ایسی قوم ہیں لول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.