فرینڈ لسٹ سے مردار / اور ٹرک کی بتی والے بے اثر/غیر موثر افراد کو نکالنا بڑا دشوار ہے ، وقت لگتا ہے ، اور یہ ہجوم اب تعفن دے رہا ہے اس لیے ایک شارٹ کٹ آزماییں
فیس بک لاگن کرتے ہی ، nاپنی پسند کے چند ، مفید پیجز لائک کریں ، موضوع کوئی بھی ہو nپر وہاں آپ کے ارد گرد کچرا نہ ہو (خصوصا غیر ملکی پیجز پر کچرا کم ہوتا ہے)nلاگن کرتے ہی ، کسی بھی پیج پر چلے جائیں nآپ کی اسکرول فیڈ آپ کی نظروں سے غائب ہوجائے گی ، آپ اسی پیج کو اسکرول کریں ، جتنا وقت ہے ، انجوائے کریں ، فیلنگ وہی آئے گی کہ آپ بدبو سے دور ، اپنی ایک الگ سپیس میں ہیں
اس کے بعد لاگ اوٹ کردٰں
ہاں اگر آپ خود کچرے کا حصہ ہیں تو یہ پوسٹ اگنور کردیں 🙂
پوسٹ – 2020-09-30
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد