سچ / نتیجہ/ موقف/فائنل فیصلہ، تھنکنگ پروسیجر کے، درج زیل nچھ مراحل طے کرنے بعد، ملتا ہےnnترتیب وارnnحقائق
مشاہدات
تجربات (قیمتی ترین اثاثہ)nگمان/ مفروضہ /تھیوری
عقائد
نتیجہ
اور پاکستانیوں کی بہت ہی بڑی تعداد nn”مجھے لگا ، آئی تھاٹ، میرا خیال ہے”nکہہ کر تین مرحلوں،
فیکٹس، مشاہدات، تجربات کو جمپ کر کے براہ راست، چوتھے نمبر، یعنی، گمان/مفروضے پہ جمپ مارتے ہیں، اور وہ وہاں سے، سیدھا۔۔۔ nچھٹے نمبر، nیعنی نیتجے پہ،
اور جب ، تھنکنگ پروسیجر کو کلی طور پر، سائڈ لائن کرنے کے نیتجے میں، اکثر انہیں منہ کی کھانی پڑتی ہے تو کہتے ہیںnn’بس جی ، جو اللہ کو منظور’۔۔۔
پوسٹ – 2020-09-30
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد