پوسٹ – 2020-09-12

میرا کوئی خاص موڈ تو نہیں ہوتا، اس شعیہ سنی شٹ میں پڑنے کا
پر جس نے کھلے میں تبرا کیا
اسکے بعد سیکوئنس سے جو ان کے ساتھ ہوئی
اور پھر اگلی پارٹی نے دو تین دن سے جو شو آف مسل کیا ہے، تعداد دکھا کر، چلو وہ بھی خیر ہے، یہ بھی آنکھ مچولی نارمل ہے
لیکن امجد عباس اور ایک دو ، اور کی چیخیں بہت مزا دے رہی ہیں
نوٹ’ امجد عباس جیسوں کو ہائپ دینے والے بھی اکثر سیاسی مذہبی اور سنی کھوتے ہی تھے ، جنہیں ‘اتحاد بین الچو*یاپ چڑھا ہوا تھا
کداں فیر ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.