پوسٹ – 2020-09-12

اگر آپ بوریت دور کرنا چاہتے ہیں تو ، یہ نیو ویو جو بن رہی ہے مسلکی فسادات کی، اس سے دور رہ ہر صرف جائزہ لیں۔
جس سائڈ کے ہیں، رہیں، پر ردعمل نہ دیں یعنی فیس بک پر چوں چوں نہ کریں
وجہ : کچھ ٹائم بعد، دونوں سائڈ کے بڑوں نے ، کسی نہ کسی کے کہنے پہ پھر اتحاد بین المسلمین گانا شروع کردینا ہے
جو کہ کوئی بری بات نہیں،
پر ہر قسط۔میں، آپ کیوں ایکسٹرا بنیں ؟۔میں ہر گز نہئں کہتا کہ توہین صحابہ پہ غیرت نہیں جاگنی چاہیے، میں کہتا ہوں کہ، استعمال نہ ہوں بس۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.