پوسٹ – 2020-09-12

ریپ جیسے افسوسناک واقعات اور ایسے درندوں کی مذمت اپنی جگہ پر
ایک بات بتادوں، پاکستانی عورت کو اس معاشرے میں، ویسے بھی ایکسٹرا مارجن حاصل ہے، جس کا صلہ، یہ مظلوم بن بن کر دیتی ہیں ) واقعتاً مظلوم کی بات نہیں کررہا
جو بنتی ہیں ان کی بات کر رہا ہوں
بہرحال اگر کوی شدید بائسڈ فیمنسٹ لا پاس ہونے کی تیاری ہو رہی ہےتو یاد رکھیں، پاکستانی عورت نے اس کا بھی ناجائیز فائدہ اٹھانا ہے
کیوں کہ یہ دو آنسو نکال کر ، کیس مدعا اپنے حق میں کرلیتی ہیں اس میں فالٹ بھی گلابی مردوں کا کی ہے
بہت احتیاط کی ضرورت ہے، ا
وومین کو ایمپاور ضرور کریں بلکہ مردوں سے زیادہ کریں، پر چیک اینڈ بیلنس دگنا کرنا پڑ جائے گا
ورنہ یہ بات بات پر ، مرد مار مہم پہ نکل کھڑی ہونگی۔وجہ ؟
اس عورت کی نفسیات نارمل نہیں
اس کے جین کی وجہ سے
جس کو بڑھاوا دیا ہے، اس معاشرے کے غیر ضروری نرم اور دوسری سائڈ پہ، شدید رزیل / جانور ٹائپ مردوں نے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.