پوسٹ – 2020-09-12

عورت اور خصوصا پاکستانی عورت کی ، بے جا اندھا دھند طرف داری وہ بھی فیس بک پر ، درج ذیل قسم کے لوگ کرتے ہیں
فرینڈ زون کا شکار
زیادہ بہنوں میں پل کر جوان ہوئے لوگ
پندرہ سے پچیس سال کی جنریشن زی
اکثر اوقات بڑی مشکل سے جن کی ارینج میرج ہوئی ہو
یک طرفہ محبت کے مریض
روح سے پیار پہ یقین رکھنے والے نااہل
نیو سٹرگرلرز
مکمل طور پر مایوس جو محض فیس بک پر گڈ مارننگ اور اسلام اس لیے پھیلاتے ہیں کہ عورتیں انہیں نیک سمجھ کر گھاس ڈالیں
کسی عورت کو کوئی خبیث مرد چھیڑ دے ، تو اکثر رش میں سے بھائی بن جاتے ہیں ، یہ وہی ہوتے ہیں
لو سٹوریز کو حقیقی کہانیاں سمجھنے والے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.