پوسٹ – 2020-08-07

خود پسندی ایک ذہنی عارضہ ہے، جس کا نامnNarcissistic Personality Disordernہے
ایسے افراد کی بہت سی نشانیوں میں سے ایک نشانی
یہ ہوتی ہےکہ، یہ لوگوں کو انسان کے بجائے، چیز سمجھتے ہیں، اور انہیں، مینی پولیٹ کر کے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیںnnایسا اس لیے نہیں ہوتا کہ یہ ،کوئی بہت ذہین ہوتے ہیں، بلکہ ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ، چونکہ ان افراد میں، لوگوں سے کنیکٹ کرنے،، انٹریکٹ کرنے، ان سے بات کرنے سے، رابطہ رکھنے کی، اہلیت/صلاحیت، سرے سے موجود ہی نہیں ہوتی اس لیے اپنی اس کجی کو چھپانے، اپنی کمزوری پہ پردہ ڈالنے کے لیے ، لوگوں سے فاصلہ رکھتے ہیں، تاکہ کوئی ان کی اس کجی تک پہنچ کر اس کا راز فاش نہ کرسکے
چونکہ لوگوں سے گفتگو اور رابطے/انٹرایکشن/ کی تمیز/اہلیت/صلاحیت، nہی نہیں رکھتے، اس وجہ سے یہ چاہتے ہیں کہ لوگ ان سے دور رہیں۔
جس کا اظہار یہ اس طرح کرتے ہیں کہ لوگوں کو چیز/شے سمجھ کر اپنے مقاصد کی خاطرمینی پولیٹ کر کے استعمال کرتے ہیں۔nnاس حرکت کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ یہ لانگ ٹرم یا فار ایور ریلیشن سے بھاگتے پیں۔ اس لیے بھی لوگوں کے سامنے کھلتے نہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.