پوسٹ – 2020-08-07

رشتہ کوئی بھی ہو ، nتعلق کیسا بھی ہو
اگر آپ n”یہ خود کیوں نہیں سمجھتا/سمجھتی/سمجھتے ، میں کیوں بول کر بتاوں ؟
اور جب بول دیا تو کیا فائدہ ، جب ان کو سمجھانے کے لیے احساس دلانے کے لیے ، اظہار کرنا پڑے تو کیا فائدہ ایسے تعلق رشتے کا “nnوالے مائنڈ سیٹ کا شکار ہیں
تو فوری طور پر ، اس بیماری سے نجات حاصل کریں nجو چیز چاہئے ، اس کا اظہار کیجئے nورنہ فیس بک پر ہی ساڑ نکالتے رہیں گے nاس لیے تو میں کہتا ہوں
نو باڈی لوو ز ہیں nn😞nnنوٹ: اگر یہ پوسٹ پڑھ کر ، آپ کا دل ، یہ کررہا ہے کہ ، لاسٹ دو لائنز پر کمنٹ کریں ، تو واقعی یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.