پوسٹ – 2020-08-02

#1nnجذباتی ذہانت (ایموشنل انٹیلیجنس ) سے متعلق چند مفید اور آزمودہ تراکیب۔nnاستحقاق کے ساتھ بات کرنا سیکھئے، استحقاق /پوری ذمے داری کے ساتھ بات کرنے سے ، آپ دوسرے کی پرسنل سپیس(عزت نفس) میں مداخلت کرنے سے بچ جاتے ہیں
اور اپنی ، خودداری/حقوق بھی مجروح نہیں ہوتے۔
الزام تراشی سے گریز کیجیے،
بلا تحقیق ججمنٹ/گمان بنانے، یا ان کی بنیاد پر فیصلہ لینے سے گریز کیجئے۔
ایمونشلی انٹیجلنٹ(جذباتی طور پر ذہین افراد کو اپنی بات کہنی أتی ہے، دوسرے کی توہین کیے بغیر ، اور اپنی عزت ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے۔ اپنا موقف(خواہ اختلافی ہی کیوں نہ ہو) بیان کرنا آتا ہے،

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.