پوسٹ – 2020-08-01

یونی ورسٹی کے ایک انہتائی ، نفیس اور شریف دوست کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر میرا تبصرہ nتبصرے سے پہلے یہ بتا دوں ، کہ ،
اور میں خود اس دوست کو فیملی لیول پر جانتا ہوں ، انتہائ اچھی تمیز دار فیملی سے تعلق رکھتا ہے ، شاید ، سترہ سال ہوئے دوستی کو ، خیر nاس کے رشتے کے لیے ، کچھ لوگ دیکھنے آئے تھے
پہلی ملاقات میں وہی سیلری وغیرہ جو کہ نارمل سمجھا جاتا ہے ، ( پر ہر تفیصل لینا ، لالچی لڑکی والوں کی نشانی ہے ، ایسوں سے ٹکا کر جہیز مانگنا چاہئے ، کیوں کہ ، یہ بیٹیاں نہیں پروڈکٹ لیے گھوم رہے ہوتے ہیں ، جیسے کچھ لڑکے والے ، بیٹے کے لیے چاند سی بہو کے چکر میں لڑکیوں کو رسوا کررہےہوتے ہیں ، ویسے ہی ، لڑکی والے بھی بیٹی کو اے ٹی ایم کارڈ ہی سمجھتے ہیں ، خصوصا اگر لڑکا پسند بھی کرتا ہو ، تو بس سمجھ لیں وہ لڑکی لڑکی والوں کی سات نسلوں کا رزق بن جائے گی ۔
خیر اس دوست کے ساتھ ، nn، لیکن جب دوسری ملاقات میں لڑکی جس کی اپنی عمر سینتیس سال ہو رہی تھی ، ایسی فرمائش سننے کو آئیnnفرمائش ان اے سینس کہ ، وہ واش روم صاف ستھرے ہوں ، وغیرہ وغیرہ ، مطلب یہ لوگ ، گھر گھر جا کر ، لوگوں کے بیت الخلا چیک کر کے ، لڑکے اور اس کی فیملی والوں کو جج کرتے پھرتے ہیں nجب دوسری ملاقات میں ایسا ہوا توn nتو میں نے اس کو یہ میسج کیا ، کہ ابھی تو برداشت کراگی بار کوئی ایسی بات کھل کر کریں تو ایسا جواب دیناnnکہ تمھارے خاندان کی باقی عورتوں کے بھی ، جسم چیک ہوں گے کہ ، کتنا مین ٹین کرتے ہواگر ٹھیک سے کرتے ہو ، تو پھر ، اس کا مطلب ہے کہ تمھاری لڑکی بھی ، شادی کے بعد شوہر کے لیے ، اپنا جسم مین ٹین رکھے گی nاگر یہ منظور ہے تو ، جاو ، گھر کے سارے واش روم چیک کرلو
اس بات پر اگر لڑکی والے ، تنک کر ، کھڑۓ ہوں تو ، انہیں باہر کا رستہ دکھا دیں ، nایسے نفسیاتی مریض خاندان میں رشتہ کرنے سے بہتر ، پوری عمر ، اپنی قبر خود کھودتے رہیں nnانہوں نے ایسا ہی کیا ، nبقول اس کے ، ایک ، اوورایج بیوہ ، بھابھی ٹائپ بہت شور کرنے لگی nکہ تھاری بہن کے ساتھ کوئی ایسی بات کرے تو کیا کروگے nاس نے کہا n” بی بی آپ مکمل غیر متعلق عورت ہیں ، اگر آپ کی عمر کی وجہ سے آپ کو آپ کے گھر والے عزت دیتے ہیں تو اچھی بات ہے
پر میرے سے عزت اس وقت ملے گی ، جب مستحق ہوں گی اور فی الحال آپ ایک سطحی بات کررہی ہیں پھربھی آپ کی عمر رسیدہ چونچ بند کرنے کے لیے ایک بات بتا دیتا ہوںہم نے اپنی بہنوں کے رشتے ، کے لیے ، گھر گھر جا کر واش روم نہیں ، لڑکے کی سیرت چیک کی
جہاں لڑکا بدکردار نکلا
دعوت دینے کی کوشش کی nنہیں مانا رشتہ نہیں کیا
پھرقدرے کم متمول لیکن تمیز دار سادہ گھرانوں میں بیاہ دیا۔
اور کچھ ؟nnنوٹ بعد میں وہ پوچھتا ہے کوئی اور تیرا نمبر مانگے مشورے کے لیے تو دے دوں nمیں نے کہا ، ہاں nبس عمر چوبیس سے اٹھائیس کے بیچ ہو ، سرائکی ہو ،اور ماہر نفسیات ہو
وہ کہتا ہے کویں
میں نے ہنس کر کہا
کیوں کہ ، ہم پاگل نہیں بھییا ، ہمارا دماغ خراب ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.