پوسٹ – 2020-08-01

شعوری/دانستہ طور پر، اپنے مقابل کی ، کامن سینس، فہم حتی کہ مکمل نفسیات کو کچلنے کے لیےn nیہ تین بنیادی، اقدامات کافی ہیں
بدگمانی
غلط فہمی/مس کمیونی کیشن/مس انڈرسٹینگ
ڈھٹائی/بےحسیnnکسی بھی لمبی چوڑی حکمت عملی کی ضرورت نہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.