پوسٹ – 2020-07-30

#1nتنہائی، ڈپریشن، بے چینی اور لاک ڈاون nnابتدائیہnnلاک ڈاؤن کے اس اعصاب شکن ماحول میں ، تعلقات کے مسائل بھی بہت بڑھ گئے ہیں nمنفیت کا ایک بحران ہے، ایک طوفان ہے، جو گرداب کی صورت، امنڈ امنڈ ،کر دماغ کی چولیں ہلا کر رکھ دیتا ہے
آپ خواہ الگ ممالک میں رہتے ہوں، یا ایک ہی چھت کے نیچے، اس غیر معمولی صورتحال کی وجہ سے، تنہائی محسوس کرتے ہیں
اس دور میں، اس ماحول میں ،جب کہ لوگ پہلے سے ہی ڈپریشن بے چینی ،یا ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ایسے میں، اشتعال تو بس ایک آنچ کی کسر پر ہوتا، اس پر مستزاد یہ کہ، لوگ، اس غیر معمولی اور منفی صورتحال کی وجہ سے اپنی نفسیات میں، ہونے والی منفی حرکیات یا تبدیلیوں کا اندازہ /ادراک نہیں کر پا رہے ہوتے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.