خفیہ خود پسند یا nNarcissistic Personality Disorder،
یعنی
نرگسیت کا نفسیاتی عارضے کا شکار فرد کی چند نشانیاںnnجعلی غرور/بے نیازی
شدید زودرنجی اور حساسیت
محض اپنی ذات کا طواف اور اپنے مسائل کا تذکرہ
ڈھکا چھپا اشتعال (کھل کر اظہار نہ کرنا تاکہ امیج خراب نہ ہو)nغیر ضروری تنقید اور مخاطب کی توہین
مذاق کے پیرائے میں تذلیل کرنا اور کوئی پلٹ کر رسوا کرے تو nارے آپ تو دل پہ لے گیے مزاق تھا بس، nآپ تو مذاق بھی نہیں سمجھتے nکہہ کر اپنی اشتعال انگیزی کو لطیف پیرائے میں ڈھالنا
بلیم گیم (الزام در الزام)nگیس لائٹنگ کرنا یعنی ،تواتر کے ساتھ، مخاطب غلط سلط کچی پکی جھوٹی سچی معلومات دے کر اس کے دماغ کو مینی پولیٹ(مکر) کرنے کی پرفریب کوشش۔ جب تک اسے اپنی ذہنی صحت پہ شک نہ ہوجائے
میں خاص ہوں میرے ساتھ خصوصی سلوک رکھا جائے والیn سوچ
بے حسی
اپنے رویے، غرور اور توہین آمیز باتوں کی وجہ سے لوگوں کو خود سے دور رکھنا ، تاکہ ان کہ شخصی کمزوریاں، عدم تحفظ کا احساس اور مکاریاں ایکسپوز نہ ہو سکیں۔
محض خود کو اہمیت دے کر اپنی ذات کا طواف کیے جانا، دوسرے کی بات کو خاک اور اپنی بات کو لاکھ کا سمجھنا
پوسٹ – 2020-07-30
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد