پوسٹ – 2020-07-30

#2nnتنہائی، ڈپریشن، بے چینی اور لاک ڈاون nnتعلقات میں کھچاو کی چند نشانیاں، کیا آپ آگاہ ہیں ؟nnاگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ اس صورتحال /نفسیاتی حرکیات میں تبدیلی سے آگاہ ہوں تو درج ذیل نشانیوں پر غور کریں، کہ کہیں یہ آپ اور آپ کے تعلقات میں تو نہیں پنپ رہیں۔ nتعلق کوئی بھی ہو، رشتہ کیسا بھی ہو ذرا غور کئجیے کہ nnکہیں، آپ یا آپ کے پارٹنر کو ایسا تو محسوس نہیں ہوتا کہ ، آپ کی سنی نہیں جا رہی ؟یا پھر آپ دونوں ایک دوسرے کو سننے پہ مائل نہیں۔؟nnایسے کیسز میں طرفین کہیں، یہ محسوس تو نہیں،کرتے کہ ہہمیشہ انہیں ہی کیوں گفتگو کا آغاز کرنا پڑتا ہے؟nnکیا ایسا ہوتا ہے کہ آپ دونوں، ایک دوسرے کو بولنے دینا ہی نہیں چاہتے، یا پھر، گفتگو کی راہ میں روڑے اٹکاتے چلے جاتے ہیں۔nnنرم خوئی کی قلت ،بے حسی کی زیادتی، سامنے والے کے جذبات کا احساس نہ کرنا ، بار بار رشتے تعلق پہ کوڑے برسانا۔nnکیا nبار بار ایک دوسرے کو دفاعی انداز ، اپنانے پر مجبور کیا جارہا ہے ؟
کہیں ایسا تو نہیں ، یکطرفہ یا دو طرفہ طور پر،
متواتر، رشتے/ تعلق پر طعن تشنیع یا تنقید کے بے جا نشتر برسائےجا رپے ہوں؟
کیا آپ دونوں ایسا محسوس کرتے ہیں، کہ معاملہ کچھ بھی ہوں نا ، بار بار انا گفتگو کےآڑے آرہی ہے؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.