پوسٹ – 2020-07-11

ارطغرل ، دنیا بھر میں دیکھا گیا ، پسند کیا گیا ، تنقید ہوئی ، جو بھی ہوا ، جیسا بھی ہوا ، ڈرامے کی حد تک ہوا یعنی جو سکرین پر تھا ، نہ کہ ان کی ذاتی زندگیوں پر nnپر ، ایک قوم ایسی بہن کی پکوڑی ہے ، جو پوری دنیا میں ، امر بالعروف اور نہی عن ال منکر کی ٹھیکیدار بن کر ، ارطغرل کے اداکاروں کو ، حقیقی زندگی میں ، بھی ویسا ہی دیکھنا چاہتی ہے ، جیسے وہ سکرین پر نظر آتے ہیں ۔۔nnپتہ ہے کیوں ؟
ان بے غیرتوں ، اوہو، بے غیرتوں کا لفظ ، اچھا نہیں ، اس یے ان بے غیرتوں کو ، بے حمیتوں لکھ دیتا ہوں ، ان کو لفظوں کو برقعہ پہنا کر ، چھتر کھانے میں ، زیادہ مزا آتا ہے تو خیر ، انہیں بے غیرت نہیں کہتے ، بلکہ ، یہ کہتے ہیں کہ nان بے حمیتوں نے ، ارطرغل کے اداکاروں سے ، رئیل لائف میں ، جا جا کر ، ان کے سوش میڈیا اکاونٹس پر ، اپنی توقعات کا اظہار کرنا شروع کردیا
کہ یہ تم نے کیا پہن رکھا ہے nحقیقی زندگی میں تمھارا لائف سٹائل ایسا کیوں ہے وغیرہ وغیرہ nحلیمہ نے تو سنا ہے ، کمنٹنگ ہی بند کردی ان کھوتی کے بچوں کی وجہ سے ۔
ان بے غیرتوں سوری ، ان بے حمتیوں ، در اصل ، یہ لگتا ہے کہ ، اگر کوئی شخص ، کچھ لکھتا ہے تو یہ اس کی آپ بیتی ہے ، تبھی ، پرسنل اٹیک کرنا شروع کردیتے ہیں nاسی ذہنی بیماری کی وجہ سے ، انہیں ہی محسوس ہوا کہ ، در اصل ارطغرل ، تاریخی نہیں ، بلکہ ، ان اداکاروں کی ذاتی زندگی کی کہانی ہے ، لول ، nپھر جب اس کیمرے سے چندھائی ہو ئی چول قوم نے ، جا کر ، ان اداکاروں کا ، حال دیکھا یعنی حقیقی زندگی میں ، جیسا ان کا نارمل لائف سٹائل ہے ، تو وہاں بھی انہیں نے ، شب جمعہ کا سماں باندھ دیا
پتا ہے کیوں ؟ کہ یہ کہ ، امر بالعروف کے ٹھیکے دار ، اس ڈرامے کو حقیقتی زندگی میں اپلائی ہوتے دیکھنا چاہتے تھے ، اور کن پر ، ان پر جنہوں نے ، کام کیا ہے اس ڈرامے میں
ظاہر ہے ، جب تم لوگوں کی ، یہ فطرت ثانیہ بن چکی ہے کہ ، ہر تحریر کو ، دوسرے کی آپ بیتی سمجھو تو ، ارطغرل والوں کا بھی یہی حشر کرنا تھا انہوں نے nپھر اصلاح کی ذہنی بیماری ویسے ہی ، اس قوم کا تمغہ ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.