پوسٹ – 2020-07-11

پاکستان کا مسلمان ، بدترین درجوں پہ کیوں چلا‌گیا ؟
کیوں، انہیں، پاکستان کے ساتھ روحانیت اٹیچ‌کر کے بے عمل کردیا گیا
اس میں پورے پورے ذمے دار
اشفاق احمد
ممتاز مفتی
قدرت اللہ‌شہاب جیسے افراد ہیںn(ان‌کے ٹیلنٹ کا میں پجاری ہونے کی حد تک فین ہوں ان کی تحاریر بہت بہت اونچے درجے پہ ہیں(nپر یہاں ان کا ٹیلنٹ‌موضوع نہیں، ان کی پاکستانیوں کو روحانیت اور صوفی ازم کی قلفی دے کر لارا لگانا موضوع ہے۔
مفتی کی رام‌دین میں پاکستان کی روحانی مالا جپتے رہے۔
اور عملی طور پر
وہی برٹش راج کے غلام‌ہے
یہ بھی اور ان کے پیر قدرت انکل بھی
عملا یہ‌اصحاب
محض
یس باس والے اذہان کے مالک تھے nnیعنی کچھ بھی کرلو، ستے ای خیراں نےnnونس اگین ان کالکھنے کا ٹیلنٹ بہت بہت بہت بیش قیمت تھا)nnخیر پاکستانی مسلمان
بنیادی طور پر، یہودیوں سے بدترین ہوچکے
وجہ ؟
یہودی اس غرور میں ذلیل‌ہوئے، کہ ہم احب اللہ یعنی اللہ کی محبوب قوم ہیں
پر فرق یہ تھا کہ ان کے غرور نے انہیں ، محنت پہ لگائے رکھا، ان‌کا‌احساس برتری انہیں فائدہ‌دے گیا، کہ‌ہم‌عظیم‌ ہیں، ہمیں دنیا پہ راج کرنا ہے
اور یہاں کیا ہوا ؟
یہ‌بھوسی ٹکڑے والے اکثر پاکستانی مسلمان خصوصیت کے ساتھ مذہبی (مذہبی لکھا ہے دینی نہیں)طبقہ، یہ سستت نشے کرکے، اس چکر میں پڑا رہا کہ، بس عبادت کرتے رہو، باقی کام‌فرشتے کرلیں گے۔پھر اس سے اگلا لیول‌دیا صوفی ازم نے ( عملیت پسند صوفی نہیں)nبے عمل میٹھے کے مریض صوفی
انہوں نے رہی سہی کسر ،دعوت تبلیغ اچھے سلوک، قوت فیصلہ سے عاری زندگی nکی ترویج کر کے
مزید مسخ کردیا nوقت گزرتا گیا، یہ نشاط ثانیہ کے ٹسوے بہاتے رہے، ادھر ٹیکنولوجی پہ وہی قابض ہوگئے جو پہلے ہی خدا کے مسترد شدہ nیہ پاکستانی ، نہ‌مذہب کے رہے، نہ‌سائنس کے
بہرحال، ان کی حالت ذار ان کا اپنا فالٹ ہے۔اپنی بنیاد خود کھود کر یہ لوگ، ملبہ بیرونی سازش پی ڈالتے ہیں
یس بیرونی سازشیں ہیں
بہت ہیں
پر تم بیرونی سازش کا واویلا کر کے اور اپنی غلطیاں بلکہ بے وقوفیاں کر کے بھی سیم‌ڈسٹ بن میں ڈال رہے ہو
کم از کم غلطیاں تو اون کرو۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.