پوسٹ – 2020-05-29

امریکن ہارر سٹوری نامی ٹی وی شو کے ، نو سیزن ہیں nہر سیزن ، بظاہر ، ایک دوسرے سے جڑا نہیں ، لیکن ہر سیزن میں کردار کافی سارے سیم ہیں ، شاید ایک ہی کاسٹ کو ، ہائر کرلیا گیا ہو ، کہ تم نے ، مختلف کرداروں کو نبھاتے ہوئے ، نو سال تک ، اس پراجیکٹ پر کام کرنا ہے ۔
یعنی پہلا سیزن، دسمبر ، دوہزار گیارہ میں آن ائیر ہوا
اور آخری ، یعنی نواں سیزن nنومبر دو ہزار انیس میں nnاس ٹی وی شو کے ہر سیزین کی کہانی ، اور تھیم الگ ہے ، nہاں قتل و غارت ، کالا جادو، سیاست ، نفسیات ،مابعد النفسیات ، بھوت پریت ، شیطان کی پوجا ٹائپ ہی ہیں ، nnاب ہاررکا مطلب خوف ہراس ہوتا ہے ، اور ضروری نہیں خوف ہراس نادیدہ چیزوں سے ہی ہو nاس لیے اس م یں بہت کچھ مکس رکھا گیا ہے nمثلا
اس کا پہلا سیزن جس کا نام ہے nمرڈر ہاوس – گوسٹ سٹوری ہے ،وہی رواتی کہانی کہ ، ایک فیملی کسی پرانے مکان میں شفٹ ہوئی ہے ، وہاں ، پہلے سے بہت کچھ ہے ، پر یہ پر الگ طریقے سے ہی دکھایا گیا ہے ، بہت الگ طریقے سے ۔
دوسرا سیزن ، جس کا نام ہے nاسائلم
جو ایک پاگل خانے کے گرد گھومتی ہے nاس میں نفسیات ، سائنس فکشن ، جنون ، تھیم ہے
تیسرا ہے nکوون – Coven nجس کا مطلب ہوتا ہے ، معاہدہ ، لالچ ، جادوگرنیوں کی سنگت nاس میں کالا جادو ، سفلی عمل کے گرد گھومتا ہے پورا شو
چوتھا ہے nFreakShow – فریک شو
یعنی میں تو اسے “کت خانہ” کہتا ہوں nاس میں ، ایک سرکس کے گرد ہوری کہانی ہے ، تھوڑا جادو شادو بھی ہے nسرکس چلانے والے ، سالے سب کے سب ، آڑھے ٹیڑھے ہیں ، جسمانی طور پر
کسی کا قد چھوٹا ، کسی کے ہاتھ ، لابسٹر جیسے ، کسی کا آدھا دھڑ
پر ہیں سارے انسان ہی ۔
یہ میں نے تین چار قسطیں دیکھی ہیں اس لیے زیادہ کچھ نہیں پتا ، پر ہوگااس میں بھی ، کوئی اندھا دھندا قسم کی قتل وغارت
پانچواں ہے nہوٹل
جس میں ، کالا جادو، ارواح ، ویمپائر ،اور بہت کچھ ہے nچھٹا ہے nRoanokenاس کا مطلب ہوتا ہے قبائلی رہائشاگار ، یا ایسا ہی کچھ ، نسلوں سے چلتی آرہی زمین کا ٹکڑا ، nاس کا میں نے صرف ٹریلر دیکھا ہے nاور ٹریلر سے وہی محسوس ہوا کہ ارواح ، کالا جادو، قتل و غارت ، یا وہی جو فیملی شفٹ ہوئی اس کے ساتھ پیش آنے واے واقعاتnnساتواں ہے nCult – یعنی فرقہ یا مسلک nیہ میں نے پرسوں ختم کیا ہے ۔ عید پر اسی کام میں لگا ہوا تھا nیہ بالکل بھی ہارر نہیں ، یعنی ، معروف معنوں میں ہارر نہیں ہے ، nپر ، اس کا آغاز ، ٹرمپ کی فتح سے ہوتا ہے کہ ، کیسے ، ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد ، لوگوں میں پرانے فوبیاز جاگ گئے ، اور پھر ، ایک مخصوص مسلک کے ماننے والوں نے ، اپنا اثر بڑھانا شروع قردیا ، اس میں فوبیا اور قتل و غارت شدید ہے ، پر اس طرح ہارر نہیں ہے ، ہاں nاس میں nnCoulrophobianیعنی ، کلاون فوبیا ، بہت دکھایا ہے nپر اوور آل سیاست اور مسلک کے گرد ہی ہے یہ پورا سیزنnnآٹھواں ہے ۔nApocalypsen جس کا مطلب ہوتا ہے ، کشف ، یعنی کہانی کا انجام کی طرف بڑھتے ہوئے خود کو ، بے نقاب کرنا ۔
یہ یونانی لفظ ہے nEnd of timesnٹائپ چیز
اس میں ، شروع ہمیشہ کی طرح دنیا کے اختتام سے ہوا ہے ، کہ بمب پھٹ گیا ، سب کی پھٹ گئی ، آنکھیں ، اور دنیا ختم ہورہی ہے ، nکچھ وگ کوارنٹین میں ہیں ،تابکاری کے اثرات یہ وہ فلاں ڈھمکاں nاور اب دنیا پر شیطان کی حکومت ہے ، جس کا ٹاکرا “اچھے جادوگروں” nکے ساتھ ہے ، لول nمیں نے ، اس کی تین چار قسطیں دیکھی ہیں ، پر فل شیطانی ہے ۔nnامریکن ہارر سٹوری فرینچائز کا
نواں سیزن ہے n1984nاس کا ٹریلر دیکھا ہے ، اور اس سے کچھ خاص آءیڈیا نہیں ہوا کہ ، کیا ہے ، پر شاید اسی طرح ہے ، کہ ، کسی جگہ دوست کچھ جاتے ہیں پر وہاں ہارر پنا ہونے لگتا ہے nnباقی ، یہ سب دیکھنے کے بعد ، میں نے آج nنیٹ فلکس پر nبے تال دیکھا تھوڑا سا ، کچھ پندرہ منٹ کا nاچھی کوشش ہے ، میکنگ وغیر کے لحاظ سے ، متاثر کن ہے ، کہانی ، زیادہ سے زیادہ بھی کیا ہوگی ، دیکھتے ہیں آئی ایم شیور اچھی ہوگی nخیر
سوال یہ ہے کہ ،
بے تال کا ایک سین ہے ، جو یہ بچی منہ کھول کر چیخ رہی ہےnnتو بس یہ جاننا تھا کہ n”اس سے ڈرنا تھا” ؟
اور جواب دینے سے پہلے ، امریکن ہارر سٹوری کے ، پوسٹرز پر بھی نظر دوڑائیے گا 😉 nnنوٹ: امریکن ہارر سٹوری صرف اس وقت دیکھیں ، جب آپ کو پتا ہو کہ ، آپ کے ایمان پر ایک چھینٹا بھی نہیں پڑ سکتا ، اس کے شیطانی اثرات کا ،گھٹیا سے پاکستانیوں کی طرح یہ نہیں کہیے گا n”ارے یہ سب ڈرامے ہیں “nنہیں یہ سب ، nsubliminal nمیجسز ہیں nاور آپ کی سوسائٹی کا جو حال ہے nآپ nSubliminalnکو سمجھنا تو کیاnPrononuce nبھی شاید نہ کرسکیں nnنوٹ: نوٹ پر بدکنے والوں کو گڈ مارننگ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.