اختلاف برداشت ہونا چاہئے ، اس سے ، رواداری بڑھتی ہے nnنہیں بڑھانی, رواداری, کام کرنا ہے nnسمپل مثال ہے ، ایک شخص کسی ہنر میں یکتا ہے ، باقی اس کے انٹرنی ٹائپ ہیں ، جنہیں عمر تجربہ سکل ابھی حاصل کرنی ہے ، nnٹھیک ہے انہیں تھوڑی عزت دے کر ، ساتھ بٹھا لیا جائے ، کسی میٹنگ میں جہاں کوئ پراجییکٹ ڈسکس ہورہا ہوnnاور اس میں ان کی سمجھ بوجھ ، کچھ پرسنٹ بھی نہ ہو ، nnکمپنی کمرشل ہو ، ڈیڈ لائن ٹائٹ ہو ،nnلوگوں کی نوکریاں اور تنخواہیں داو پر لگی ہوںnnچلو کچھ نہ بھی داو پر لگا ہو ، وقت ہی لگ رہا ہو nnتو ایسے کسی فلسفی کی بات کو کوئی اہمیت دے گا ؟nnاختلاف برداشت ہونا چاہئے ، اس سے ، رواداری بڑھتی ہے nnاس سے یہ نہیں پوچھنا چاہئے nnبھائی تو ہے کون اختلاف کرنے والا ؟nnکیا کوالی فیکشن ہے تیری ؟nnاس کام کا تجربہ کتنا ہے ؟nnپہلے کتنا وقت لگایا ہے اس فلاں کام پرnnصرف فلفسیانہ ، بکواس کرنے nnاختلاف معاشروں کے پنپنے کا سبب ہیں ٹائپ جگالی کرنے آگیا ہے nnشکر کر تجھے ساتھ بٹھایا ہوا ہے ، ایکسپرٹس پینل میں اس پر بھی تجھے ، اختلاف کرنا ہے ؟nnکس بات پر کرنا ہے ؟nnڈیزائن پر ؟nnکوڈ پر ؟nnکاسٹنگ پرnnپالیسی پر ؟nnتیری سی وی میں ، لکھا ہے کہ تو، ابھی پہلی جاب کی انٹرن شپ پر ہے nnفیس بک کم یوز کیا کر ، تاکہ تجھے ہوش آئے کہ ، یہ سماجیات ، اخلاقیات ، تعلقات ، گھٹیا سی مروت بھری دو روپے کی کاپی پیسٹ پوسٹ نہیں چل رہی ، سمجھاnnجو تو منہ کھول کر کچھ بھی بک دے گاnnاور ہم سن لیں گے کہ چلو ، اختلاف حسن ہے لول nnبیٹا اختلاف کے لیے ، پہلے ، سیکھنا پڑھتا ہے ، ورنہ نقاد تو ، کیڑۓ مکوڑوں کی طرح بکھرے پڑے ہیںnnسر آپ مجھے ڈی گریڈ کررہے ہیںnnتو نہیں کررہا ، ہم میں بیٹھ کر ، اس پورے پراجیکٹ پر سوال اختلاف اٹھا کر، بہت سوں کے وقت کو ، ان کی محنت کو ،ان کے تجربوں کوnnتو اگر ہم کررہےہیں تو کیا غلط کررہے ہیں ؟ لولnnنوٹ:کمرشل اور آرگنازئڈ کمپنی میں جہاں نوکری کے لالے ہوں ، وہاں کون کرتا ہے اس طرح کی بکواس کہ ، کر ہر کسی کو رائے کا حق ہے
سرجن آپریشن کررہے ہیں تو وارڈ بوائے ، چیزیں اٹھا اٹھا کر دیتا ہے ، مشورے نہیں :)nnکام کر جا کر ، محنت کر ، اختلاف/رائے نہ کر nnبڑا آیا اختلاف لے کر ، بھاگ بھوسی ٹکڑے کے
پوسٹ – 2020-05-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد