پوسٹ – 2020-05-20

بڑا پرلطف نظارہ ہوتا ہے ، جب آپ کسی کی “اصلیت” بہت اندر سے جانتے ہوں ، اور اس کی ، مظلومیت اور مثبت بھری باتوں پر مبنی پوسٹ پہ ، خود کو مظلوم و مجبور بے بس ثابت کرتے دیکھں ، اور ، اس کی زندگی جو اس نے خود ، اپنے ہاتھوں سے رسوا کی ہو ، اس بارے میں ساری تفصیلات آپ کے دماغ میں ، روز روشن کی طرح عیاں ہوں ، لیکن ایسا گھٹیا شخص، جب پوسٹس میں عمومی باتیں کر کے خود کو اچھا ثابت کررہا ہو ، براہ راست نہ ہی،لیکن ، ان ڈارئیکٹلی ، توnnسب سے زیادہ مزا پتا ہے کیا دیکھ کر آتا ہے nnاس تحریر کے نیچے ، کتے بلوں کی کی طرح لپلپاتے ہوئے ، وہ لائکس ، جو اس شخص کی حقیقت سے ، واقف نہ ہوں nnیہ ایسا ہی ہے کہ ، جیسے جو لوگ میری تلخ کلامی سے واقف نہں ، وہ میری ، جعلی جعلی میٹھی میٹھی ، باتوں سے بھی ، تحریر پر ، لائکس دیں ، دل دیں ، ان بےچاروں کو کیا پتا ، انہیں تو کچھ بھی ڈال دو اخلاقیات اور انسانیت اور فلسفوں/ حساسیت کے نام پر ، یہ لائک کرلیتے ہیں، کوئی بھی ڈالے ، لپک جاتے ہیں ، میں سب کی بات نہ بھی کروں تو اکثریت ایسے ہی ذہنی معذروں کی ہے ۔nnپجاری ٹائپ ، خیرnnایسے کیسز میں جو لوگ مجھے ، جانتے ہوں گے ، وہ صرف مجھ پر حقارت زدہ ہنسی ہی تھوکیں گے کہ ، ابے بھائی ، ہم تجھے جانتے نہیں ؟nnکہ تو کس طرح کی زبان استعمال کرتا ہے تو کیا یہاں تبلیغیں کر رہا ہے ، خوش اخلاقی کی nnبس ، مجھے بھی ، انسانیت کے اسفل ترین معیار کو چھوتے ہوئے ، کچھ کرداروں کی تحاریر پڑھ کر ، یہی خیال آتا ہے nnاو بس ، کر بچپن سے جانتا ہوں تیری اوقاتnnتو یہاں ، حاجی ثنا اللہ نہ بنnnہاں بس، میری عادت نہیں ، چوک پر ، نشاندہی کر کے ، رگڑنے کے ، nnوجہ ؟nnکیوں مشہور کرنا کسی کوnnدبی دبی سلگتی آگ کا نظارہ ہی الگ ہوتا ہے ۔nnوجہ؟nnبھئی تم مجرم ہو ، کیس ختم ہوچکا ہے ، تم سزا پا چکے ہو ، میں سمجھ سکتا ہوں ، کہ ، کچھ اتنے نیچ اور ابو جہل ہوتے ہیں ، کہ مرتے وقت بھی کہہ رہے ہوتے ہیں گردن ذرا ، اوپر سے کاٹنا ، یعن آخری سانس تک یہ اپنےجرائم/ گناہوں کو غطی ، اور نیتجے میں ملنے والے انصاف کو ، محض ظلم سمجھ رہے ہوتے ہیںnnتو بس پھر ، ان کا علاج وہی ہوتا ہے ، nnجو ایک ڈائلاگ کی صورت میں ہے بہت ہی شدیدnn”چو٭یئے کو کبھی مت بتاو کہ وہ چو٭یا ہے ۔nnخیر ،
بہترین نظارہ ، ان کے بجاریوں کے زبانیں لپپلانے اور خوب خوب کرنے والا ہوتا ہے nجب کہ یہ ٹکا ٹوکری نہیں جانتے اس شخص کی اصلیت nnکوئ فرق نہیں تم میں اور ووٹ ماننگے والے سیاستدان اور تبدیلی کے دعووں میں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.