پوسٹ – 2020-05-28

ابھی ایک تندور پہ روٹی خریدنے والوں کو, سوشل ڈسٹنسنگ کی, ایسی تیسی کرتے دیکھ کر
یہ سمجھ آگیا کہ
پاکستانیوں کا یہ مجموعی رویہ
بےحسی, بہادری, ایمانی کیفیت یا بے وقوفی نہیں بلکہ
انتہا کی مایوسی ہے
اٹس لایک
ہم نےزندہ رہ کر بھی کیا تیر مار لیا ہے
کیا کانٹری بیوٹ کیا ہے ?nانفرادی اور اجتماعی زندگیوں میں
جو اب ہم کورونا کے چکر میں موت سے ڈریں
اس مایوسی کو nکبھی محض سازش
کبھی ایمان
کبھی بے یقینی
اور کبھی بہادری بنا کر یش کرتی ہے یہ قوم
ورنہ یہ محض, اجتماعی ڈئینائل موڈ ہے۔
بولے تو
زندگی سے فرار۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.