پوسٹ – 2020-05-22

اللہ ، ان شہادتوں کے عوض ، کورونا ختم کردے nاور ان کے اجر میں کمی نہ کر
پتا نہیں کیوں، ابھی اسی لمحے یہ کیفیت آئی کہ ، نار دوزخ سے نجات کے عشرے میں ، برکتوں بھرے مہنے کے آخری جمعے کے موقع یہ قربانی ، کورونا ختم کرنے کے لیے لی گئی ہے۔
باقی اللہ بہتر جانتا ہے ، اب جانے والے چلے جائے ، اللہ ان کی قربانی کو کورونا کے اختتام کا وسیلہ بنا دے ، ان کے لواحقین کے صبر کے عوض ، پوری دنیا پر چھائی ، بدبختی کا خاتمہ فرما دے nآمین

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.