عمار راشد کے نامی آئی ڈی پوسٹ کے سکرین شاٹ لے لے ، پاکستانی ، انے وال ، انا اللہ nسامان سو برس کا ، کرنے لگے ہوئے ہیںnnحرام ہے جو اکثریت نے اس آئی ڈی کے کمنٹس پڑھنے کی کوشش کی ہو
جس میں یہ میسجز کا سکرین شاٹ موجود ہے
مطلب، اندازہ کرو ، ہمارے گمانوں کی حقیقت اور ایمان کی اوقات
بھئی ٹھیک ہے پلین حادثے میں بمشکل ہی کوئی زندہ بچتا ہے ، عموما
پر مرو جا کر ، کم از کم ، جو زندہ ہیں ان کے لیے انا للہ کے بجائے ، صحت یابی کی دعا توکرلو
پھر ، ہم سمجھتے ہیں ، nکہ ارطغرل ہماری نسلوں کا محافظ ہے
پوسٹ – 2020-05-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد