پاکستانی تین کے ہوتے ہیں
ایک وہ جو ، کام نہ نکلنے پر کہتےہیں
یار بہت ہی بے مروت اور خود غرض ہوہمارا تو کوئی خیال ہی نہیں ۔
اور دوسرے جو کام نکلنے پر کہتے ہیں
احسان کیا ہے کیا، نہیں کرتا بھائی ؟
جو کام کو انکار کردیتے ہیں
تیسری والی ٹائپ سب سے زیادہ ناپید اور پرسکون رہتی ہے n;)
پوسٹ – 2020-05-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد