سنگل افراد کا ریلیشن شپ/شادی شادی زندگی پہ, تبصرہ نگاری کرنا ,در اصل یہ بتاتا ہے کہ , ہمیں ہر اس بات پر رائے دینے کی عادت ہے جس کا ہمیں براہ راست تجربہ نہیں۔
اور یہ عادت کن افراد میں ہوتی ہے ?nہر اس شخص میں جو سی بھی خاص قسم کے ہنر سے یکسر عاری ہوتا ہے۔
ظاہر ہے جب ہر ایسے موضوع پہ منہ اٹھا کر تبصرہ کردوگے جس کا کھے تے سوا تجربہ نہیں۔
تو اپنی صلاحیتوں کو وقت دینے کا وقت کیسے اور کب ملے گا۔
پوسٹ – 2020-05-19
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد