پوسٹ – 2020-03-19

#5nnچار مفید حکمت عملیاںn————————nسوچ کے تباہ کن پیٹرن/ تباہ کن سوچوں کی چند مثالیںn————————nnناکامی کی پیشن گوئیاں ۔nFear ایک لفظ ہے ، جس کا مطلب خوف ہے nلیکن یہاں جوnFEARnلکھا ہے یہ nFalse Evidence Accepted as Realnکا مخفف ہے ، nیعنی ، غلط ثبوتوں /آثار کو درست /حقیقت مان لینااور اس کیفیت کا اظہار اس طرح کے جملوں سے کرناnnمجھے معلوم ہے ، میں اگر باڈی بلڈنگ کروں گاتو ، سب میرا مذاق اڑائیں گے کیوں کہ میں کمزور ہوں اور وزن نہیں اٹھا سکتا ، اور کوشش کی تو ناکام ہوجاوں گاnnمیں ڈرائیونگ سیکھوں گا تو شاید ، چلا نا پاوں nمیں ، سوئمنگ سیکھنے گیا تو ، سٹمینا ساتھ نہیں دے گا
وغیرہ وغیرہ nیہ سب ، ناکامی کی پیشن گوئیاں ہیں ۔
اور یہ سوچوں کے تباہ کن پیٹرنز میں شمار ہوتی ہیں ، کہ ، کنفرمشن کے بغیر ، سوچ سوچ کر ، یہ گمان بناتے رہنا۔n”مجھے لگتا ہے ” ، یہ لگتا ہے کہ بہت سوں کو لگا ہوا ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.