پوسٹ – 2020-03-19

#5nnچار مفید حکمت عملیاںn————————nسوچ کے تباہ کن پیٹرن/ تباہ کن سوچوں کی چند مثالیںn————————nسوچ کو پڑھنے کا زعم –n————————nیہ اس وقت تباہ کن ہوجاتا ہے کہ ، جب انسان بغیر کسی ثبوت کے ، یہ سوچنا سمجھنا شروع کردے کہ ، فلاں شخص، مجھے منفی ریسپانس یا رد عمل دے رہا ہے کہ ، جبکہ بظاہر ایسا کچھ بھی نہ ہو، nیہ سوچ اگر حاوی آجائے تو انسان nلکھے ہوئے عام لفظوں ، تک میں لہجے سن سن کر ، خود کو سن کرلیتا ہے اور پھر کہتا nہائے میں برباد ہوگیا
ہائے میں لٹی گئی ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.