#4nnچار مفید حکمت عملیاںn————————nسوچ کے تباہ کن پیٹرن/ تباہ کن سوچوں کی چند مثالیں n————————nnانسان اپنی سوچ سے خود کو بناتا یا تباہ کرتا ہے ۔
ہاں ، بیرونی عوامل بھی ہوتے ہیں ، قسمت بھی ہوتی ہے ، سب ٹھیک ہے ، لیکن ، سوچ ایک ایسی چیز ہے nجس کی سمت یا جہت ، کا تعین ، ٹھیک کیا کرلیاجائےتو زندگی کے ، سب نہ سہی ، لیکن بہت سے معاملات ، پر انسان کا اختیار ، تقریبا لامتناہی ہوجاتاہے nلامتناہی کے ساتھ تقریبا کا لفظ ، یقینا ، کمنٹ کرنے کے لیے ، انگلی میں سپارک ہوا ہوگا، تو ذرا دھیرج nموضوع ، اختیار یا انتہا وغیرہ نہیں ، موضوع ہے ، سوچ nسوچ کے پیٹرن ۔
سوچ کے تباہ کن پیٹرن nجی ، سوچ کی وہ سمتیں جو انسان کی شخصیت تباہ برباد کر کے رکھ دیتی ہیں nوہ کون سی سوچیں ہیں ، وہ کون سے رخ ، وہ کون سی جہتیں ہیں ، وہ کون سے پیٹرن ہیں ، جن پر سوچتے چلے جانےسے ، آپ کی شخصیت ٹاٹا بائے بائے ہوجاتی ہے ، خواہ ، کوئی بیرونی فیکٹر، موجود ہو یا نہ ہو۔
وہ پیٹرنز /مثالیں یہ ہیںnnجذباتی استدلال
جی اکثر گلابی مرد، اور پوری عورتیں ، کرتی ہیں ، پوری عورت ناقص ہوتی ہے ، اسی لیے کرتی ہے ، اس کا چلتا ہے ، وہ خاص تباہ بھی نہیں ہوتی ، اگلی بنی ہی ٹیڑھی ہے ، اس نے کیا تباہ ہونا ہے nہاں ، پنک کلر کے مرد برباد شدہ ہوجاتے ہیں nخیر ،جنسی تفریق برائے تفنن ، کو الگ رکھتے ہیں nجذباتی استدلال کیا ہوتا ہے ؟
یعنی آپ کو کچھ “لگے” ، اور کو کچھ “محسوس” ہو۔
آپ”آئی تھاٹ کہ ؟” کے گرداب میں ہوں nاور اس “لگنے” کو آپ ، حقیقت سمجھ کر دلالت شروع کردیں ، مجھے دلالت کا لفظ بہت پسند ہے اردو میں ، کیوں کہ ، اگر انسان ، یہ ، جذباتی استدلال شروع کردے تو واقعی وہ اپنی ہی نظروں میں “دلیل” ہو کر رہ جاتا ہے ، دنیا تو پھر ، مزے لیتی ہی ہے ۔
خیر۔
اگلے حصے میں nمزید ، منفی سوچ یا سوچوں کے تباہ کن پیٹرن/مثالوں پر بات کریں گے ۔
پوسٹ – 2020-03-19
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد