پوسٹ – 2020-03-17

مچھر کے ذریعے ، نمرود کو جوتے پڑوادئیےnnابرہہہ کے لشکر کو کنکریوں سے بھس کردیاnnستر ستر ہاتھ لمبے عاد والے ، جن کا آفیشل نیشنل نعرہ ہی یہ تھا کہ nn”ہم سے زیادہ طاقتور کون” nاسی قوم عاد کو ، جب ہوا ، اٹھا اٹھا ، کر پٹختی تھی ، تو انہیں nخدا کا یہ فرمان سمجھ آتا ہوگا۔n” تم سے زیادہ طاقتورتمھارا وہ رب جس نے تمھیں پیدا کیا”nانجینئر قوم “ثمود” جو کہتی تھی nقوم عاد بے قوف تھے ، پہاڑوں میں گھر بناتے ، تو ہوا کچھ نہ کہہ سکتی تھی nان کےدل “فرشتے کی چیخ” سے پھاڑ دئیے گئے ۔
۔nnجنہیں ، یہ سب قصے کہانیاں لگتے تھے nnآج کورونا کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.