پوسٹ – 2020-03-16

علم و جہل کے دائرے، ایک دوسرے کے ساتھ نتھی ہیں ۔۔۔
جیسے جیسے علم کا دائرہ کار بڑھتا ہے،
ویسے ویسے بےخبری کا احاطہ بھی جگہ بناتا چلا جاتا ہے
فہم ان کے بیچ کی لکیر پہ رہنے میں ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.