مستور غصیلے کی شخصیت کا پیٹرن اور اس کا شدید علاج nویسے تو مختصر ہے ، nچھپا ہوا ہے نا ؟ کھول کر رکھ دو
یعنی چوک پر ہیپی برتھ ڈے nبہرحال ، کیسے کیا جائے nگویا nnCovert Aggressive nیعنی nمستور یعنی خفیہ غصیلے کا علاج کرنے سے پہلے ، یہ سوچیں کہ علاج کہاں ملے گاآف کورس اس کی ، کتاب جس سے ، وہ یہ سب خباثتیں سیکھتا ہے ، کے پنوں کو جذب کر کے ، کتاب کو پھاڑ کر ، اس کا رول بنا کر ، اس کی گانٹھ یعنی گرہ لگی ذہنیت پر وار کریں اور اس کی نگاہ کے سامنے ، بھسم کریں ، اور پھر دیکھیں ، تماشہ nnاب اس کی کتاب کے یہ چند اصول تراکیب ہیں جن پر وہ چل کر وہ گیم کرتا ہےn nnپتہ نہیں ، اگر مگر، شاید ، بے نیازی ، معصومیت ، اور کنفیوژن کی ڈرامے بازی Divert کرے گا ، یعنی آپ کو چورنگیاں گھمائے گا ، بجائے مدعے پر آنے کے nاور ، پھر ، ٹال مٹول سے کام لے گا ، یعنی ادھر ادھر بھاگے گا، سیدھا جواب ، ان کی لغت میں ہوتا ہی نہیں ، nnجھوٹ بولتا ہے ، اور سیاہ یا سفید نہیں ، سرمئی جھوٹ بولتا ہے ، اور یہ کام کرنے کے لیے ، یا تو ادھر ادھر سے کاٹ کر بیان کرے گا ، یا پھر ، بتنگڑ بنا کر ، کیوں کہ جانتا ہے ، سفید اور سیاہ پکڑا جائے گاnnمستی مذاق یا پھر ، دلکشی کر کے ، بات گھمائے گا ، بھئی اس سے زیادہ دلچسپ بات کیا ہے ، کہ اگر آپ کو الزام کا جواب دینے کے بجائے ، اپنی شخصیت سے ہی کام چلا کر ، الزام سے بچنا آتا ہوnnباقی پھر کبھی ، ہاتھ تھک گیا n:(
پوسٹ – 2020-03-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد