پوسٹ – 2020-03-05

آپ کس سائڈ پہ ہو
عورت کی
ماروی ؟ nعورت کہا ہے ڈیمیجڈ کھسرا نہیں nآپ خلیل صاحب کے لہجے کو ٹھیک سمجھتے ہو؟ nہاں nآ پ کس سائڈ پہ ہو
عورت کی
آپ خلیل صاحب کے الفاظ کوغلط سمجھتے ہو؟ nگالی والوں کو غلط سمجھتا ہوں
اور شروع میں
درخواست کر کے، سلام کر کے، بات میں مداخلت نہ کرنے والے نرم لہجے کوٹھیک سمجھتا ہوںnnیار آپ آخر ایک طرف کیوں نہیں ہوجاتے؟ nہوگیا ایک طرف
کس طرف
عورت کی
عورت مارچ nہاں nاوہ واقعی؟ nہاں اس بار ورائٹی زیادہ ہے، امید ہے ایک ادھ دانہ خوبصورت نکل ہی آئے گا۔nnتو آ پ سپورٹ کرتے ہو
نہیں nآخر موقف کیا ہے آپ کا
عورت

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.