Passive Agressive – مفعول غصیلاnCovert Agresssive – مستور غصیلاnnیہ بنیادی طور پر ہوتے nManipulator nہی ہیں nnکیوں کہ ، ہرnManipulator nکی چند عمومی خصلتیں ہوتی ہیں nnجو درج ذیل ہییں nnیہ براہ راست سامنے آنے یا پنگا لینے سے گریز کرتا ہے nیہ ہمیشہ آپ کو دفاعی پوزیشن میں ڈالے گا
یہ آپ کے عقائد/ آپ کے کانسیپٹس ، آپ کی ذات میں ، شکوک بوئے گا
یہ اپنی مشتعل نیت ، ہمیشہ چھپا کر رکھے گا
یہ ذمے داری سے بھاگے گا
یہ خود کو بدلنے کا سوچے گا بھی نہیں ۔nnیہ ہوا ، nManipulator nکا ایک عمومی خاکہ nnاب پڑھئیے nnمفعول غصیلے یعنیn Passive Agressive nکی چند نشانیاں nnجذباتی بکواس کر کے ، تعاون سے انکار
بات کرکے معاملہ ٹھیک کرنے کے بجائے خاموش رہ کر مزید بگاڑنا
منہ بنائے رکھنا
ہائے میں لٹی گئی ، والا رویہ ، یعنی ، ہر وقت رونا دھونا
بھولے سے صرف اس وقت بھول جانا ، جب غصے میں ہوں اور اسی کام کو بھولنا ، جو اس شخص نے کہا ہو ، جس سے غصے ہوں nnاورnnمستورغصیلے nیعنی nخفیہ یا nCovert Agressive nکی چند نشانیاں nیہ ، اگرچہ ہوتے تو چھپے ہوئے ہیں nپر ، یہ مفعول غصیلے کے الٹ ہوتے ہیں ، کیوں کہ وہ ایکٹو نہیں ہوتا، یہ ایکٹو ہوتے ہیں لیکن چھپ کر گیم کررہے ہوتے ہیں ، بولے تو ، ماسکڈ کمینگی ۔
یا غصہ nیہ بڑے کیلکولیٹ کر کے چلتے ہیں
یہ ، آپ کا موقف بڑے سکون سے ، اپنی کیلکولیشن / حساب کتاب سے تبدیل کرنے کی کوشش کرتے ہیں nیہ یا تو سفید جھوٹ بولتے ہیں یا پھر سرمئی یعنی آدھا سچ
یہ مسلسل ڈینائل میں رہتے ہیں یعنی ہر چیز کا رد کرنا۔حتی کہ انہیں اس چیز کا بھی ادراک نہیں ہوتا کہ سامنے والا ، خود کو ابیوزڈ محسوس کررہا ہے nمشکل سچ سے بھاگتے ہیں nیہ اپنے رویے کے بارے میں بات کرنے سے مکمل گریز کرتے ہیں nاگر کوئی ان کا باپ بن کے ان کو ، باور کروا دے کہ تیری ناک کھینچ کر ، کروں گا کنورسیشن nتو ان کو اس طرح کے جملے دیتےہیں nبس مجھ پر چڑھ جاو nمجھے ہی قصور وار ٹھہرا دو
میرا ہی فالٹ ہے nاگر کوئی میرے جیسا شریف آدمی ہو تو وہ فورا گلٹ میں آجاتا ہے کہ ، یار یہ غلط بات ہے ، اس بندے کے بی ہیوئر پر بات کرنا اچھی بات نہیں nnخیر اور بھی بہت نشانیاں ہیں nمزید سیکھوں گا nnمجھے بہت نفسیاتی مسائل ہے nکوئی ہے ؟
اللہ کی بندی ، جو اللہ کے بندے کے کام آئے nانباکس میں nnبہرحال nnاب سوچئیے کہ ، کیا یہ دوںو ں ٹائپ کے اگریسویو ، محض مینی پولیٹر نہیں ؟nnنوٹ:میری ذاتی رائے میں ، زنانیاں ، اس سے مستثنی ہیں ، وہ بےچاریاں اور کربھی کیا سکتی ہیں 😉 nخاص طور پر خوبصورت زنانیاں تو مینیپولیشن کرتی بہت پیاری لگتی ہیں nاور پھر ان کو ، پولیوٹ کرنے کا جو مزا ہے nوہ مجھے نہیں آتا
سیکھنا ہے nکوئی خوب صورت سی زنانی سکھا دے ، انباکس میں وڈیو کال پرnnمرد سے نہیں سکھنا ، کمنٹ میں بھی نہیں n:P n:( n:D
پوسٹ – 2020-03-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد