پوسٹ – 2020-03-12

#3nnاپنی افادیت کا ادراک –nnImpostor Syndromenیعنی ایسی ذہنی کیفیت جس میں بار بار ، بغیر کسی خاص وجہ کے ، ایسی سوچیں آتی ہوںn کہ میں جس مقام پہ ہوں ، میں نے جو بھی حاصل کیا، وہ محض میری خوش قسمتی یا کوشش / انتھک محنت کا ثمر ہے ، nورنہ ، مجھے میں نہ صلاحیت ہے ، نہ ہنر نہ کوئی تکنیکی مہارت، کہ میں یہ سب کر سکتا ۔
ایسی سوچوں کا ایک ہی علاج ہے ۔
خود کی افادیت ، تاثیر ، سے متعارف ہونا۔
اپنی قدر کو پہچاننا ، nاسے انگریزی میں nSelf – Efficacy nکہتے ہیں ، nEfficacy nکا مطلب ، افادیت/تاثیر/ پر اثر ہونا ہوتا ہے ۔
یہ ، بنیادی طور ، اس اہلیت کا نام ہے ، جس میں انسان کسی خاص کام کو انجام دینے کے لیے ، اپنے پرسیپشن/ادارک/خیال /گمان کو ، جو کہ منفی ہوتا ہے ، شعورا بدل کر ،n ہاں مجھے آتا ہے nمیں کرسکتا ہوںn میرے پاس صلاحیت ہے ، والے مائنڈ سیٹ پر لے جاتا ہے ۔
گویا
خود افادیت دو چیزوں پہ مشتمل ہوتیہ ے ۔
اعتماد اپنی ذات پر۔
ایمان کی حد تک یقین، اپنی صلاحیت/ہنر/تکنیک، پر جو کہ اس کام کے لیے ضروری ہوتی ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.