#4nnایک چیز اور
ہم لاشعور ی طور پر ، کامیاب افراد کو ، بلاضرورت ، ناجائز کریڈٹ دیتے رہتے ہیں ۔جب کہ ، اپنی کوششوں اور صلاحیتوں کی بیخ کنی کرکے ، انہیں کمزور کرتے رہتے ہیں ۔جان لیجئے ، کہ اگر دوسرے لوگ ، اپنی صلاحتیوں کا استعمال کرکے وہ سب حاصل کرسکتے ہیں تو آپ بھی کرسکتے ہیں ۔
اپنی صلاحتیوں کے بارے میں ، چند ایسے احباب سے ، فیڈ بیک یا رائے لیں ، جن کے بارے میں آپ جانتے ہوں یہ مخلص ایمانداراور تعمیری رائے دیں گے ۔جو کہ یقینا ، آپ کی قابلیت ، اور ہنر کا اعتراف بھی ہوگی ۔
اس اسی طرح آپ اپنی اس خوابیدہ کیفیت جس میں آپ منفیت کا شکار رہتے ہیں کہ ، شاید آپ کوئی ، دھوکے باز ہیں جس نے محض قسمت کے بل پر ، کامیابی حاصل کرلی ، ورنہ کوئی صلاحیت نہیں تھی ۔ اس فراڈ والے سنڈروم سے باہر نکل آئیں گے ۔
پوسٹ – 2020-03-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد