#5nnاپنے ذہن کا دوبارہ سے ایڈجسٹ کیجئے ، سوچوں کے پیٹرن کو ، از سرنو ترتیب دیں ۔
ہمارے ذاتی تعصبات
منفی کیفیات nجو ہمیں ، خود ترسی ، ناکامی اور مایوسی کے دلدل میں کھینچتی ہیں ، حتی کہ ہم کامیاب ہوں تب بھی nImposter Syndrome nتلوار بن کر لٹک رہا ہوتا ہے ، nتب ، ضرورت ہے کہ اپنی انہیں سوچوں کو ، ایک مثبت رخ دینے کی ۔
اس سے ، صورتحال کی طرف ہمارا زاویہ نگاہ بدل جائے گا ،
ایک بہت چھوٹی سی مثال nاگر آپ کو کہیں جانا ہے ، اور آپ بہت تیزتیز چل رہے ہیں ، تو منفی کیفیت آپ کو بتائے گی کہ ، آپ ، بے صبرے ہیں nاگر آپ کو معلوم ہے کہ آپ بے صبرے نہیں ، تواس کیفیت کو ، آپ یہ کہہ کر ٹرانسفارم کرسکتے ہیں ۔
میں بے صبرا نہیں ، میں ، پرجوش ہوں ، تاکہ وقت پر یا جلدی پہنچ سکوں ۔
اس طرح ، مائنڈ سیٹ کو پھر سے ری فریم کیا جاتا ہے ۔nnایسی چھوٹی چھوٹی کوشش کیجئے nاور nImpostor Syndrome nسے جان چھڑوائیے ۔
پوسٹ – 2020-03-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد