پوسٹ – 2020-02-26

عملیت پسندی – اوور تھںکنگ میں کمی کا ایک ٹوٹکا۔nnجب آپ کو یہ معلوم ہوکہ، آپ روز مرہ کی بنیادوں پر، مستقل مزاجی سے، کسی نہ کسی طور پراگریس کیسے کرسکتے ہیں، تو آپ مضمحل اور تعطل شدہ اعصاب کے ساتھ سوچتے چلے جانے کے بجائے، عمل کرتے ہیں، اور یہ اوور تھنکنگ کا ایک اچھا سد باب ہے۔nnیہ دو کام کرلیںnnڈیڈ لائن، طے کر کے کام کریں
چھوٹے چھوٹے مرحلوں میں کام کریں، اور ایک وقت میں ایک ہی مرحلے پہ، فوکس کریںnnپرابلم تب شروع ہوتی ہےجب، ہم ،سب کچھ ایک ساتھ اور بہت جلدی کرنا چاہتے ہیں۔nnتو پھر یہ قسمت کا فالٹ نہیں، سوچوں کے پیٹرن کا ایشو ہے۔nnہاں آپ قسمت کو دوشی ٹھہرا کر، خود تسلی کے گھونٹ پینا چاہیں تو واے ناٹ۔
ویسے بھی، ہمارا نیشنل گیم، بلیم گیم ہی تو ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.