پوسٹ – 2020-02-27

ادراک، اوور تھنکنگ کا ایک اور حلnnادراک اس چیز کا کہ، آپ ہر وقت، ہر چیز، یر سیناریو، ہر معاملے، ہر نتیجے، ہر مدعے پہ قابو نہیں رکھتے، اور نہ ہی آپ کے پاس اتنا دماغ ہے، دماغ ہے بھی تو ، وقت نہیں، کہ ہر وقت ڈوریں ہلانے کے چکر میں رہیں کہ، میں یہ بھی کرلوں گا
میں وہ بھی کرلوں گا میں اس کو بھیجوں گا میں اس کو بھی توڑ لوں
میں وہاں سے کاٹ لوں گاn یہاں اگا دوں گا nاس کو سمجھا دوں گا اس کو بھگ دوں گاn یہ ایسے ڈیل کرلوں گاn وہ معاملہ ویسے ڈیل کر لوں گا
اگر آپ غلط لوگوں کی صحبت میں بیٹھ کر کےn اس ذہنی عارضے کا شکار ہوچکے ہیںn کہ مذکورہ بالا تمام سوچوں مائنڈ سیٹ اور تھا ٹ پیٹرن کو اپنا ٹیلنٹ کہتے ہیں تو،n یقینا آپ اوور تھنکنگ میں میجیکل تھنکنگ سے آگے نکل کر، گاڈ کمپلیکس لیول کی طرف سفر بستہ ہیں یہ بھی شاید کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہ ہوتا کہ کہ حل نہ کیا جاسکتا تاہم ،n پرابلم یہ ہوئی کہ آپ، اسے اپنی صلاحیت اور اپنی خوبی سمجھ رہے ہیں nnاور اس کی کوشش کرنا بالکل بیکار ہے، کیونکہ کوئی بھی شخص تمام تر ممکنات کو نہ سوچ سکتا ہے، نہ کنٹرول کرسکتا ہے۔
حتی کہ nاس حرکت کی محض کوشش کرنا بھی،n کسی بھی چیز / عمل/فیصلے سے پہلے، پچاس بار سوچے،
اگر ایسا ہورہا ہے تو nسمجھ لیجیےn جا سکتا ہے ہے کہ شاید آپ سب کچھ کنٹرول کرنے کے چکر میں ہیں۔nnایسا کرنے کی کوشش کرنا کہ ،میں تمام نتائج کو کنٹرول کر لوں تمام سناریوز پہ میرا ہاتھ ہو، تمام صورتحال پر سوچ لوںn انتہائی احمقانہ حرکت تو ہے ہی ، اس کے ساتھ ساتھ بےچینی، ڈپریشن اور مایوسی کا پیش خیمہ بھی۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.