دماغ کو کم سے کم ان پٹ(غیر ضروری کچرا معلومات) دیں nnان پٹ یعنی خوامخواہ کی انفارمیشن، فیس بک ، نیوز ، حتی کہ، بار بار ای میل دیکھنا، یا پھر، کچھ نہیں تو یہ چیک کرتے رہنا کہ ،
میری ویب سائٹ یا بلاگ کی کیا صورتحال ہے، ٹریفک کیسا ہے، رینکنگ کیا ہے وغیرہ وغیرہ، nیہ سب کام بارہا اور غیر ضروری طور پر کرنے سے سے آپ کے دماغ nکو بے جا انفارمیشن کی فراہمی جاری رہتی ہے، جس کی وجہ سے، اس کے پاس سوچنے کے لیے بہت کچھ جمع ہوجاتا ہے، پھر وہی ہوتا یے جو غیر ضروری طور پر ہر وقت چرتے رہنے سے ہوتا ہے ۔
دماغ سے کچرا، اور زندگی سے غیر ضروری/تعفن زدہ تعلقات /افراد کی آلائشیں نکال دیں۔
اوور تھںکنگ جیسی مصیبت سے چھٹکارا نہ سہی، کمی ضرور آجائے گی۔
پوسٹ – 2020-02-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد