پوسٹ – 2020-02-21

کچرا تو نہیں کہوں گا، نہ سمجھتا ہوں ، کیوں کہ nکھیل کے شوق کی چوائس ہرکسی کی اپنی اپنی ہوتی ہے ، پر جس کی نہیں ہوتی ۔
اس کی نیوز فیڈ پر ،جہاں جہاں ، اسے ، پی ایس ایل کا لفظ لکھا نظر آئے nاوروال رنگا رنگ، پی ایسل کے بے ثمر جوش خروش سے بھری ہو
بے ثمر میرے لیے ، جس کوشوق ہے اس کے لیے بے ثمر نہیں کہہ رہا
خیر، ایسا ہربندہ ان فالوکردیں ، nوال پر، مزید سکون ہوجائے گا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.