چپقلش/منفیت/ہر وقت کی بے معنی اور بے ثمر بحثا بحثی کا خاتمہ کیسے کریں ؟nnصنفی امتیاز سے قطع نظر، رشتہ کوئی بھی ہو، تعلق کیسا بھی ہو۔nnہر وقت کی چپقلش/لڑائی جھگڑا یا پھر کھٹا میٹھا تعلق یہ چوائس آپ کی اپنی ہے۔
اگر آپ منفیت کا خاتمہ چاہتے ہیں تو آگے پڑھئے، جنہیں ،منفیت نشے کی طرح لگی ہوئی ہے، وہ یہیں اتر جائیں۔nnدرج ذیل مسائل ہر تعلق /رشتے موجود ہیںnnآپ کا اپنے پارٹنر/دوست/رشتے دار، کے ساتھ بات کرنا دشوار ہےnnآپ ہر روز ایک ہی بات کرتے ہیں اسی موضوع پہ جھگڑتے ہیں، اور وہ بات بغیر کسی انجام کے ختم ہوجاتی ہے۔nnآپ دونوں خود کو، ایک ایسی شستہ گفتگو کے لیے نااہل پاتے ہیں، جس میں بحث بازی/منفیت سر نہ اٹھائے۔nnآپ چند مخصوص موضوعات پہ بات کرنے میں بے چینی ، ڈر، منفیت، بے چینی محسوس کرتے ہیںnnآپ دونوں کے درمیان، کسی بھی موضوع پر بامعنی گفتگو، خواب ہو چکی ہے۔nn کیا کریں ؟nnپہلے تو یہ مانیں کہ جی یہ مسئلے اور انہی کی جڑوں سے پھوٹتے، بہت سے دوسرے ایشوز بھی ہیں، nپھر یہ ارادہ کریں کہ یہ ختم ہونے چاہئیں۔nnاب آگئے پڑھیئے۔
پوسٹ – 2020-02-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد