پوسٹ – 2020-02-16

#2nnسماجیاتnnدس طریقے ، جن سے آپ ، اپنی پبلک ڈیلنگ کو بہتر بنا سکتے ہیں ۔nnلوگوں کی کہانیوں میں دلچسپی لیجیے ۔nnہم سب کسی نہ کسی حدتک ، انانیت کا شکار ہیں ، ہم انہیں پسند کرتے ہیں ، جو ہماری کہانیوں ، ہمارے معاملات میں ، دلچسپی رکھتا ہے ، nایک سادہ سا اصو ل ہے ، nدلچسپی لینے والا ، دلچسپ ہوتا ہے ۔ nیعنی ، دوسروں کے معاملات ، ان کی کہانیوں میں ، انہیں سننے میں ، دلچسپی لینے والا ، ان کے لیے ، دلچسپ ترین اور پسندیدہ شخص ہوتا ہے ، آپ کے خیال میں ، لوگ ماہر نفسیات کے پاس ، کیوں جاتے ہیں ، بہت سی وجوہات ہوتی ہیں ، لیکن ، ان سائیکاٹرسٹ کا ، سب سے پہلا ،او ر اس سب سے ، متاثر کن ہتھیار کیا ہوتا ہے ؟
سوا ل پوچھیئے ، لوگوں سے سیکھنے کی حالت میں رہیں ، کوشش کریں ، جب بھی ، گفتگو ہو ، جس سے بھی ہو ، جس معاملے پر بھی ہو ،کچھ نہ کچھ ، سیکھنے کو ملے ، یہ سننے اور سوا ل کرنے سے ملتا ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.