پوسٹ – 2020-02-16

#1nnسماجیات nn دس طریقے ، جن سے آپ ، اپنی پبلک ڈیلنگ کو بہتر بنا سکتے ہں nnیہ مضمون ، صرف ان کے لیے ہے جو تعلقات ، احساسات کو اہمیت دیتے ہیں اور جنہیں سماجی رویے بہتر بنانے میں دلچسپی ہے nہاں جنہیں نہیں بننا ماہر سماجیات یا پھر ، یہ صلاحیتیں نہیں بہتر کرنی۔
، ان کے لیے ، یہ مضمون کسی کام کانہیں ، اور ان کے لیے ہے بھی نہیں ۔ یہ تو اپنی اپنی چوائس ہے کہ آپ کیا بننا چاہتے ہیں آپ کون سی ا سکل بہتر بنانا چاہتے ہیں ۔ بہت سے ہوتے ہیں جن کے یے یہ تمام باتیں ، بکواس ہیں ، ہونے بھی چاہیں ، بکواس ہوں گے ، غلط نہیں ہونگے ، بکواس اسلیے ، کہ انہیں اس سکل سیٹ کی ضرورت نہیں ، انہیں اس سے کوئی لینا دینا نہں ، تو ٹھیک ہے ، اٹس اوکے ، ان کی چوائس کی قدر کیجئے ۔nnاور جنہیں ، تعلقات ، ملنساری ، طور و اطوار ، مروت جیسی چیزیوں میں دلچسپی ہے ، وہ یہ پڑھیں nnدرج ذیل دس طریقے اپنا کر ، آپ ، اپنی سماجی مہارتیں ، یعنی لوگوں سے ڈیل کرنے کے طریقے ، معاشرے کے طور و اطوار ، قابل ذکر حد تک بہتر بنا سکتے ہیںnnلوگوں کو اور لوگوں کی سنیں ۔nnیہ ، اعلی ترین درجے کا ہنر /صلاحیت ہے ، اور مشکل بھی، اکثر اوقات، لوگ سن نہیں رہے ہوتے ،بلکہ سننے کی کوشش بھی نہیں کر رہے ہوتے ،بلکہ ، وہ ، زیادہ سے زیادہ بولنے کے لیے ، اونچی آواز میں بات کرنے کی ، کوشش کرررہے ہوتے ہیں ۔جبکہ ، اگر آپ سوال کریں ، اور صرف سنیں ، تو یہ عاد ت ، آپ کو ، چیختے چلاتے ہجوم میں ، نمایاں کر کے ، ان سے الگ تھلگ کردے گی ، اور آپ ، سماجی طور پر، پسندیدہ ہوتے چلے جائیں گے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.