Anxiety/ بے چینیnnبےچینی / اینگزائیٹی درج ذیل اشکال میں ظاہر ہوتی ہے۔nnخوفn ںے آرامیn زود رنجی
بے خوابی اور عدم توجہیnnدوسری نشانیوں میں، ہکلاہٹ ، پسینہ آنا ، دوسروں سے گفتگو میں دشواری، اور، مستقلا ‘لوگ کیا کہیں گے’ والی کیفیت کا شکار رہنا۔nnاینگزائٹی، گھبراہٹ کے حملے کے طور پہ بھی سامنے آسکتی ہے، اور ایک عمومی بیماری کی طرح بھی،
جس میں انسان، مستقبل کو لے کر اندیشوں میں گھرا رہتا ہے، اور پریشان بھی۔
اینگزائٹی/بے چینی کا، مناسب علاج نہ ہوتو یہ ڈپریشن بن جاتی ہے، جس کا نتیجہ ، جوان العمری میں ہی انتقال یا پھر خودکشی nبھی نکل سکتا ہے۔
پوسٹ – 2020-02-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد