دوسری شادی کا موضوع اور غیر متعلق لوگوں کی باتیںnnبھئی جس مرد کو دوسری شادی نہیں کرنی ، مت کرے ، کوئ بیٹھی بھی نہیں تمھارے انتظار میں ،اور نہ ، تم جیسوں میں اتنی ہمت ہے کہ ، کسی کو راضی کرو یا اس کا تذکرہ بھی کر سکو، سو ، رہنے دو، مت کرو ، دوسری شادی ، کوئی قائل نہیں کررہا تمھیں ۔ سو نوپرابلمnnجس عورت/لڑکی کو دوسری بیوی نہیں بننا مت بنے، کوئی قائل نہیں کررہا ، خواتین بہت ، جو راضی ہیں اس عمل کے ، لیے ، تم رہو ، سنگل کی تلاش میں، سر میں خشکی اتارو ، نو پرابلم کوئی قائل نہیں کر رہا تمھیں ، دوسری بیوی بننے پر ، نو ایوشوnnیہ تو ہوگئے ، یہ دونوں طبقے سائڈ پر
اب مخاطب وہ لوگ ہیں ، جو، کرنا چاہتے ہیں ، لیکن الجھتے رہتےہیں لوگوں سے ، nان کے لیے nnایک سادہ سی بات سمجھ لیں ،nnغیر شادی شدہ مرد ، اس موضوع پر بات کرنے کا اہل نہیںnnعورت شادی شدہ ہو ، یا غیر شادی شدہ ، اس موضوع پر کچھ بھی کہتی رہے فرق نہیں پڑتا، وزن نہیں ہوگا، کیوں کہ ، ناقص سمجھ بوجھ رکھتی ہے ، جو کہ فطری ہے ،nnاس یے ، ایسے موضوعات پر ، مذکورہ بالا افراد سے الجھنے سے گریز کریںnnوجہ؟nnپہلا فرد ، اہل نہیں یعنی غیرشادی شدہ مردnnدوسر فرد کے کچھ کہنے نہ کہنے سے فرق نہیں پڑتا، نقص ہی ہوگا اس کے کہنے میں – یعنی شادی شدہ ، یا غیر شادی شدہ عورت۔nnاب اگی باتnnاور وہ یہ کہnnہاں ، جس مرد کو دوسری شادی نہیں کرنی مت کرے ، کوئی مسئلہ نہیںnnہاں ، جس عورت کو دوسری بیوی نہیں ، بننا مت بنے ، کوئی زبردستی نہیںnnلیکن ،nnجب بھی کوئی راہ چلتا ، الجھنے لگے وہ بھی فیس بک جییسے بیت الخلا پرnnتوnnاس کی عمر اور ازدواجی ، سٹیٹس پوچھ لیںnnکم سن ہوگا ، تو مسکرا کر نکل لیںnnاور غیر شادی شدہ ہوگا تو ، مسکراہٹ میں ، تحقیقر ، بلکہ ، ترس کے جذبات شامل کرلیںnnاوراگر عورت ہوگی تو،nnاس کو جواب نہ دیںnn، یعنی اپنا موقف، واضح کردیں ، اور پھر ، بحثابحثی میں ، مت پڑیںnnدونوں صورتوں میں آپ ، ذہنی پراگندگی کا شکار ہونے سے بچ جائیں گے
پوسٹ – 2019-12-10
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد