پوسٹ – 2019-12-09

ڈر یہ ہے کہ nاس لفظ ‘ذلیل’ کے کیسے کیسے nاصطلاحی ،تشریحی تفہیمی، معنوی ،لغوی ، استعاراتی، اس کی زمین، اس کا اصل، اس کی بحر، اس کا مادہ، nاس کا کانٹیکسٹ،بیان کر کے، غرض یہ کہ، پوری لغت، اس پر وار کر، اس لفظ کو، بھی دھو دھلا کر
مثبت نہ کردیں یہ لوگ۔nnاور وہ بھی اکثر پڑھے لکھے، مذہبی،دانشور پالشیےnnپس اگر ایسا ہو جائے تو، تعلق داری اور ذاتی دوستیوں سے قطع نظر، ان تمام مذکورہ قماش کے افراد کو واشگاف انداز میں ، اکیلے، یا محفل میں ذلیل لکھا اور پکارا جائے۔nnاور بھئی ذلیل، کیسا ہے تو، nاس انداز میںnnمروت کا منہ کالا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.