پوسٹ – 2019-12-10

آپ کبھی نوٹ کیجئے گا، کہ سطحی قسم کی جو عورتیں ہوتی ہے خاص طور پر پاکستانی ،سب نہیں لیکن اکثر اوقات خاص طور پر سطحی پاکستانی عورتیںnnیہ ہمیشہ ‘کیا’ کا تذکرہ کرتی ہیںn میرے ساتھ یہ ہوگیا nمیرے ساتھ وہ ہوگیاn اس نے ایسا کر دیاn اس نے ویسا کر دیا nہائے میں لٹی گئی
ہاے نی می ٹوnn لیکن یہ کبھی بھی ‘کیوں’nکا تذکرہ نہیں کریں گی
کہ ان کے ساتھ ایسا کیوں ہوا ۔۔
یا ویسا کیوں ہوا
یا ایسا ویسا کیوں ہوا۔nnیہ ایک واضح رخ یے
عورت کے ناقص العقل ہونے کا، nاور ظاہر ہے عورت ناقص العقل ہے اسی لئے خوبصورت ہے nورنہ تو وہ ,مرد نا ہو جاتی ؟nnکیونکہ ناقص العقلی، قدرتی ہے، اور پارٹ آف ڈیزائن ہے، یہ خامی نہیں بلکہ خوبصورتی ہے۔nnچلیں سطحی اور غیر سطحی ذہنیت رکھنے والی تمام خواتین بس یہ بتائیں کہ آپ میں سے کتنی خواتین ایسی ہیں جنہیںnn ہر وقتn جذباتیت سے بھرپور
ذہنی طور پر کمسن اور نابالغ شعور کے حامل
زودرنجی کا مظاہرہ کرنے والے،n حساسیت پیٹنے والے
رونے دھونے کرنے والے مرد پسند ہیں ؟
یا کتنی بار ایسا ہوا ہو کہ آپ ایسے افراد کی طرف مائل ہو گئی ہو ںnnجو ہر وقت چوک میں منجی ڈا کرnnبیوگی کا مظاہرہ کرتے رہتے ہیں
ہائےn میرے ساتھ زمانے نے یہ کردیا ہے nہاے میرے ساتھ زمانے نےوہ کر دیاnn ایسے زنانہ قسم کے مردوں کی طرف کبھی آپ مائل ہوئی ہیںnnنوٹ :ذاتی قسم کے کمنٹ کرنے والوں کے لیے، ایک بار پھر تالیاں انہی کے اپنے منہ پر، پانچوں انگلیوں کے ذریعے اور آئینے کے سامنے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.