#18nnپر ایک بات یہ بھی ہے ککہ ، اگر صرف جیتنا چاہنا ہی ، اصل مسئلہ ہے ، تو nماڈرن سائکیولوجی کے تخلیق کردہ ان ، انسانی ماڈلز کا کیا ؟
جس کے تحت ، انسان ، پیدائشی وکیل ہوتا ہے ۔اور اپنے دفاع کی سر توڑ کوشش کرتا ہے ۔اپنی پوزیشن ، اپنے موقف پر جما رہتا ہے ، دوسروں کو اپنی رائے کی طرف ہانکتا ہے ۔
اور اس صلاحیت کے مخالف جانا ، ایسے ہے ، جیسے آپ کسی آندھی میں سائیکل چلا رہے ہوں۔
اگر ایسا ہی ہے تو پھر تو ، علم المنطق، استدلال کی نفسیات کے ماہرین تو ایک طرح سے ، خطرے کی گھنٹی بجا رہے ہیں nکہ ایک طرف ، ریزننگ نیچر ہے
دوسری طرف یہ جیتتے چلے جانے کی کوشش میں آرگیومنٹ بڑھاتے چلے جانا، منفی حتی کے کراہت کی حد تک ناگوار۔
پھر تو ، یہ مستقبل ، کی کافی مایوس کن تصویر ہے ۔
کیا خیال ہے ؟
پوسٹ – 2019-11-18
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد