#17nnسوشل میڈیا پر مباحثوں کا معاملہ –nکچھ لوگ کہتےہیں کہ ، بنیادی طور پر ، کسی سیاسی مباحثے میں ، جو کہ ،خصوصی طور پر ، سوشل میڈیا پر ہو رہا ہو، لوگ ، اصل غطی یہ کرتے ہیں کہ ، ہم نے بس یہ بحث جیتنی ہیں ۔
جبکہ ، مباحثے اور مناظرے کا مقصد ، جیتنے سے زیادہ ، سیکھنا ، حقیقت جاننا ہونا چاہئے ، nلیکن ظاہر ہے ، اس کے لیے تو پاکستانیوں کے پاس ہورا ٹی وی چینل ہے ، انہیں کیا ضرورت پڑی ، تمیز سے کچھ سیکھنے سمجھنے کی nحقیقتا ، اکثر اوقات ، سوشل میڈیا پر ، اگر آپ نطر دوڑائیں تو لوگ ، متلی / کراہت اور قے کی حد تک ، تبصرہ نگاری فرما رہے ہوتے ہیں ۔یعنی اتنے طویل مباحثے ، اور دیکھنے والوں کو یہ لگ رہا ہوتا ہے کہ ، شاید ، بات کچھ آگے بڑھی ہے ، آرگیمنٹ میں کچھ افادیت جھلکنے لگی ہے ۔
جب کہ ہر کوئی ، کانوں میں انگلیاں دئیے ، چلا چلا کر اپنی ہی بات کیے جا رہا ہے ، اور ظاہر یہی کیا جا را ہوتا ہے ، کہ اس چیخم دھاڑ کو ڈسکشن کہتے ہیں جس کیو جہ سے قومیں پراگریس کرتی ہیں nاس لحاظ سے ، پاکستانی ، سب سے زیادہ ترقی یافتہ قوم ہیں ۔
امید ہیں اب جلد ، ڈھول سپاہی آئیں گے اور ، دوسری اقوام کی طرف اشارہ کر کے ، ایک اور مناظرے کا آغاز کریں گے۔ جبکہ موضوع یہاں ، وہی ہیں – 😛
پوسٹ – 2019-11-18
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد