پوسٹ – 2019-11-15

#6nnاحساس برتری ، کی وجہ سے ، برتر جگہ چڑھنے کی کوششnn———————————-nیہ عادت ، سب میں ہوتی ہے ، پر برتر جگہ چڑھنے کے طریقہ کار ، معاشرتی پیمانوں پر پورے نہ اتر رہے ہوں ، تو پیمانے ، یعنی ، کوئی تخلیقی ہنر ، پڑھنا ، لکھنا ، شہرت ، پیسہ یا کسی اور طرح زندگی میں کامیابی حاصل کرنا۔
جب کوئی ان پیمانوں پر ، پورا نہ اتر پا رہا ہو، تو وہ دوسروں سے دلیل در دلیل ، کرتا ہے ، مخالفت، اور تنقیدی ، کر کر کے ، خود کو اونچا کرنے کی کوشش کرتا ہے ، کیوںکہ ، عارضی طور پر ہی سہی ، کسی وجہ سے ، اگر انہوں نے ، کسی کو ، مخالفت کر کرے کے ، غلط ثابت کردیا تو ظاہر ہے ، یہ ایک طرح سے ان کی کامیابی ہوگی ، اب اور تو کوئی کامیابی ، پلے نہیں ، تو اسی سے کام چلا لو۔
یہ ایسا ہی ہے کہ جیسے ، دو جنگی کمانڈر ، نبرد آزما ہوئے تو ، ایک نے دوسرے سے پوچھا
تم کیوں جنگیں کرتے ہو، تو دوسرے نے کہا دولت کے لیے n، پھر اس نے پہلے سے پوچھا کہ ، تم کیوں لڑتے پھرتے ہو
اس نے ، سینہ پھلا کر کہا، ہم دولت جیسی کمتر چیز نہیں بلکہ عزت یعنی آنر کے لیے لڑتے ہیں nدوسرا والا بڑا ـرای تھا ، nاس نے کہا
جس کے پاس ، جو چیز نہیں ہوتی ، وہ اسی کے لیے لڑتا ہے۔
اور لول کہہ کر گھوڑے کو ایڑھ لگا دی 😛 nکوئی دولت کے لیے لڑتا ہے کوئی عزت کے لیے nاور ایسے لوگ جو مخالفت در مخالفت کرتے ہیں ، یہ اکثر اوقات ، برتری پر چڑھنے کے لیے ۔یعنی کسی اونچے مقام پر چڑھنے یا فائز ہونے کے لیے ۔وجہ وہی ہوتی ہے ، nکسی فضیلت کے ، کسی معاشرتی یا کنکریٹ پیمانے پر پورا نہ اتر پانا.

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.